اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے کار سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق اشارے پر روکنے پر تیمور نے سڑک کی غلط سمت بھاگنے […]
اھم خبریں
اسلام آباد ‘ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ سے کار سوار نوجوان جاں بحق
-
خاندانی دشمنی پر اپنی نئی نویلی دلہن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مظفر گڑھ (آئی این پی)مظفرگڑھ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیا۔ نشے میں دھت دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو نشہ آور مشروب پلا کر ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔افسوس ناک واقع جمعہ کو مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہر سلطان پیش آیا جہاں سعید […]
-
اکستان مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکے گا‘احسن اقبال
واشنگٹن (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکے گا‘ مضبوط پاکستان کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں لڑ سکتا ہے‘ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا‘ پاکستان مسئلہ کشمیر […]
-
روزنامہ جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پر اے آر وائی کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہو گئے
روزنامہ جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پر اے آر وائی کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہو گئے،برطانوی عدالتی حکم کے تحت برطانیہ میں اے آر وائی کے تمام 6 چینلز بند،اے آر وائی جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو 26 کروڑ روپے (دو ملین […]
-
ترکی میں 177 پولیس افسران کو حراست میں لینے کا حکم
انقرہ ۔ 03 فروری (ملت+ اے پی پی) ترکی کے حکام نے گزشتہ سال جولائی میں بغاوت کی ناکام کوشش سے وابستہ لوگوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 177 پولیس افسران کو حراست میں لینے کے احکامات کاری کئے ہیں۔ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیہ نے اس کی اطلاع دی۔ایجنسی نے انقرہ واقع پراسیکیوٹر دفتر […]
-
یمن ہلاک امریکی فوجی کی لاش ملک پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر امریکی صدر ٹرمپ بھی موجود تھے
واشنگٹن ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) یمن میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجی اہلکار کی جسد خاکی کو جب وطن واپس لایا گیا تو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی وہاں موجود تھے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ کی شرکت کے بارے میں پہلے سے کوئی اعلان […]