اھم خبریں

شام میں اقتدار کی سیاسی منتقلی 3 مراحل پر مشتمل ہوگی

  • دمشق ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے گروپ نے شام کے لیے خصوصی بین الاقوامی ایلچی سٹافن ڈی مستورا کے ساتھ بات چیت کی ہے جس کے بعد اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ شام میں اقتدار کی سیاسی منتقلی 3 مراحل پر مشتمل ہوگی جن […]

  • یورپ نے عراقی فضائی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

    برسلز ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) یورپی حکام نے عراقی فضائی کمپنیوں کے یورپ کی فضائی حدود میں داخلے پر عائد پابندی اٹھا لی ہے ، یہ پابندی 2015 ء میں لگائی گئی تھی۔عراقی وزیر ٹرانسپورٹ کاظم الحمامی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ہوابازی کے تحفظ سے متعلق یورپی ایجنسی نے […]

  • 5فروری کے تاریخی دن کے موقع پر تمام مکاتب فکر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل اتحاد ویکجہتی کااظہار کرنا چاہئے

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ 5فروری کے تاریخی دن کے موقع پر تمام جماعتوں وتنظیموں اور مکاتب فکر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کامل اور مکمل اتحاد ویکجہتی کااظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کرنا ہے۔ وہ یہاں کشمیر […]

  • فیس بک کی کمپنی کو ٹیکنالوجی چرانے پر 50 کروڑ ڈالر کا ٹیکہ

    نیویارک(ملت +آئی این پی) ایک امریکی عدالت نے فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنی “اوکیولیس ریفٹ کے بانیوں کو کمپیوٹر گیمز کی سوفٹ وئیر بنانے والی کمپنی “زینی میکس”کی ٹیکنالوجی چرانے کے مقدمے میں 500 ملین(50کروڑ ڈالر) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں عدالت نے […]

  • مشرقی بھارت میں ما ؤنواز باغیوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

    اڑیسہ کے علاقے کوراپت میں باغیوں نے پولیس کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا،پولیس حکام بھوبنیشور/نئی دہلی (آئی این پی)مشرقی بھارت میں ما ؤنواز باغیوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریاست اڑیسہ کے علاقے کوراپت میں بارودی […]

  • امریکی طیاروں کی ہی فوجیوں پر بمباری، ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

    نیو میکسیکو(ملت +آئی این پی)دنیا بھر میں اعلی ترین جنگی ٹیکنالوجی رکھنے کا دعویٰ کرنے والے امریکہ کی فضائیہ نے جنگی مشقوں کے دوران اپنے ہی فوجیوں پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ نیو میکسیکو کے ہولومین ائیرفورس بیس کے قریب […]