کانپور(ملت +آئی این پی)بھارتی شہر کانپور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 7فراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے جبکہ 12 گھنٹے بعد ملبے سے 3 سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا،اب بھی 25 سے 30 افراد ملبے تلے موجود ہونے کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق کانپور میں گزشتہ دوپہر عمارت گرنے کا حادثہ پیش آیا،عمارت […]
اھم خبریں
بھارت میں زیرتعمیر عمارت گرنے سے 7 افراد ہلاک،30زخمی
-
سابقہ حکمرانوں کی خصوصی سہولیات و مراعات کے خاتمہ کا بل 2017 پیش
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعرات کو پاکستان میں شامل ہونے والی ریاستوں کے سابقہ حکمرانوں کی خصوصی سہولیات و مراعات کے خاتمہ کا بل 2017 پیش کردیاگیا ‘ پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل 2016 پر بھی قائمہ کمیٹی دفاع کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز ایوان میں وزیر […]
-
قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی اور تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (ملت +آئی این پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری کی ایوان میں سرزنش کی ہے کہ وہ ایوان میں آتے ہی ان پر اٹیک شروع کردیتی ہیں‘ جبکہ متذکرہ خاتون رکن نے شکایت کی ہے کہ بولنے کے لئے بٹن دباتے […]
-
حکومت بلوچستان میں قیام امن کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ‘نوازشریف
اسلام آباد(ملت +آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں قیام امن کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ‘ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے مسلم لیگ (ن) کی وفاقی اور صوبائی حکومت کے اقدامات سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے ‘وفاقی […]
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں موجودہ حکومت نے دوگنا اضافہ
اسلام آباد ۔ 2 فروری (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں موجودہ حکومت نے دوگنا اضافہ کیا ہے، اصل ڈگری کی تصدیق کی فیس 800 روپے جبکہ فوٹو کاپی کی فیس 500 روپے ہے، پاکستان کی 10 جامعات ایشیاء کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل […]
-
سی پیک پر عملدر آمد کی بدولت چین پاکستان پارٹنر شپ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے ،چینی سفیر
اسلام آباد (ملت +آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا کہ چین پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی اقتصادی شرح نمو کا انتہائی معترف ہے اور اس کے عوام کی خوشحال مستقبل کا خواہاں ہے ۔یہاں ایک مقامی ہوٹل میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب […]