اھم خبریں

ساہیوال کول پاور پلانٹ کیلئے کراچی سے ساہیوال جانے والی کوئلہ سے بھری ٹرین سے 22ٹن کوئلہ غائب

  • ساہیوال (ملت +آئی این پی)ساہیوال کول پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ہے،اب کراچی سے ساہیوال تک کوئلے کی ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر چلنا شروع بھی ہو چکی ہیں۔ کراچی سے چلنے والی ایک ٹرین سینکڑوں ٹن کوئلہ لے کر ساہیوال روانہ ہوئی تو اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے کراچی سے ساہیوال […]

  • دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوسرے ملک کے پاسپورٹ پر امریکا میں داخلے کی اجازت

    واشنگٹن ۔ 02 فروری (ملت+ اے پی پی) امریکی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی جان کیلی نے کہا ہے کہ 7 ممالک کے دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوسرے ملک کے پاسپورٹ پر امریکا میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم امیگریشن سے متعلق عدالتی احکامات […]

  • اسرائیل نے میکسیکو سے معافی مانگ لی

    میکسیکو سٹی ۔ 02 فروری (ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ٹرمپ کی دیوار کے فیصلے حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر ریوین ریولن نے میکسیکن صدر انریق پینا نیٹو کو ٹیلی فون کر کے معافی مانگی۔ اسرائیلی صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی […]

  • دنیا جانتی ہے بھارت سے اس کے پڑوسی ممالک بھی ناخوش ہیں،سینیٹر جاوید عباسی

    اسلام آباد ۔02 فروری (ملت+ اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہا بھارت سے اس کے پڑوسی ممالک بھی ناخوش ہیں۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حافظ سعید کی گرفتاری کے فیصلہ کا تعلق قومی سلامتی سے ہے۔ پاکستان بھارت کی […]

  • کراچی میں سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے کے لئے سی پی ایل سی سے موبائل کی تصدیق لازمی قرار

    اسلام آباد ۔02 فروری (اے پی پی) کراچی میں سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے کے لئے سی پی ایل سی سے موبائل کی تصدیق کی پابندی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لیے پولیس نے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز سے مل کر ایک […]

  • وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے یہاں وزیراعظم ہاؤس میں چیف آف […]