اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور بجلی کے شعبےمیں بھاری سرمایہ کاری ہورہی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے ملاقات کی اور اس موقع […]
اھم خبریں
ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری آئی ہے: وزیراعظم
-
امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سےدہشت گردوں کوفائدہ پہنچےگا: چوہدری نثار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سےدہشت گردوں کوفائدہ پہنچ گا۔ اسلام آباد میں ایگزیکٹو پاسپورٹ دفتر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سے […]
-
شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اشارہ
کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جتنی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی تھی کھیل چکا ہوں اب ٹوئنٹی 20 لیگز ہی کھیلوں گا۔ سابق کپتان ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں، صرف ٹوئنٹی 20 میچز میں ملک کی نمائندگی […]
-
بچوں کے مستقبل کیلئے مل کر لائحہ عمل بنانا ہے.وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے مستقبل کا دارومدار سائنس اور ریاضی میں مہارت پر ہے‘ تاریخ میں بہت بڑے بڑے مسلمان سائنسدان اور موجد پیدا ہوئے‘ احساس ہے کہ آنے والے دور میں معاشی میدان میں سخت مقابلہ ہوگا‘ دقیانوسی اور غیر سائنسی طریقہ […]
-
پاناما کیس :سپریم کورٹ میں ایک اور ہنگامہ خیز دن ،
سلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا ایک اور ہنگامہ خیز دن جاری ہے ، کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز شریف کے وکیل شاہد حامد کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے ، دوسری جانب تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی کیس کے حوالے سے دلائل […]
-
اسمبلی میں دنگل:تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) جمعرات کو قومی اسمبلی میں لڑائی مارکٹائی ، ہنگامہ آرائی ، پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ وزرا اور ارکان اسمبلی کے غیر مہذب روئیے کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک استحقاق پر تحریک انصاف […]