اسلا م آباد (ملت + آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے عالمی بنک پاکستان بھارت آبی تنازعے کے حل کیلئے کردار ادا کرے گا ، بنیادی ڈھانچے ‘ توانائی اور سماجی شعبے میں عالمی بنک کی سرمایہ کاری قابل قدر ہے ‘ حکومت پانی سے بجلی […]
اھم خبریں
امید ہے عالمی بنک آبی تنازعے کے حل کیلئے کردار ادا کرے گا: نوازشریف
-
ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ میں پناما کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خط کے مطابق شہزاد حمد بن جاسم کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ میرے […]
-
وزیر اعظم نہیں بچیں گے: کپتان
قصور: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس میں وزیر اعظم نہیں بچیں گے، عمران خان نے اعلان کر دیا کہتے ہیں قطری کا خط جھوٹ نکلا تو وزیر اعظم کی چھٹی ہو جائے گی ان کا کہنا تھا کہ جواب مانگا تو وزیر اعظم کہتے ہیں کہ خاص آدمی ہوں، استثنیٰ حاصل ہے۔ ان کا یہ […]
-
عمران وزیر اعظم کے خدمتگار ہیں: اسفندیار
پشاور: (ملت+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب! جتنی بڑی خدمت عمران خان آپکی کر رہے ہیں، اتنی خدمت خواجہ آصف اور چودھری نثار کبھی نہیں کر سکتے، عمران خان کو تمغہ ضرور دیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی خودمختاری […]
-
وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا: رشید
قصور: (ملت+اے پی پی) بابا بلھے شاہ کی نگری کے علاقے کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب تک نواز شریف وزیر اعظم ہیں، نیا پاکستان نہیں بن سکتا، کارکن تیاری کر لیں، الیکشن اسی سال ہوں گے۔ ان […]
-
دہشت گردوں کی دوبارہ سراٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے پارا چنارکی سبزی منڈی میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیا ہے۔ جنرل قمرباجوہ کا کہنا ہے […]