پیانگ یانگ:(ملت+اے پی پی) شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تاہم اس موقع پر شمالی کوریا نے بھی نئی امریکی انتظامیہ کو واضح پیغام […]
اھم خبریں
ٹرمپ کی حلف برداری پر میزائل تجربے کا اعلان
-
ٹرمپ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے لیے وہ واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کیپٹل ہل کی سیڑھیوں پر چیف جسٹس جان رابرٹس سے امریکا کے 45ویں صدر کے عہدے کا حلف لیں […]
-
سانحہ باچا خان یونیورسٹی کو ایک سال بیت گیا
چارسدہ: (ملت+اے پی پی) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کو ایک سال بیت گیا ۔ شہداء کی یاد میں جامعہ میں تقریب کا انعقاد ، دعوت کے باوجود شرکت نہ کرنے پر وزیر اعظم ، گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کو ایک […]
-
بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے نہیں دئیے: رشید
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مغل بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے اپنے والدین کو نہیں دیئے جنتے نوازشریف کے بچوں نے انہیں دئیے،کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
مسلم امہ روہنگیا مسلمانو ں کی مدد کیلئے آگے آئے: سرتاج
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے مسلم امہ مشکل کی اس گھڑی میں روہنگیا کے مسلمانوں کی مدد کیلئے آگے آئے اور فعال کردار ادا کرے ، روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے ، پاکستان نے ہمیشہ محکوم مسلمانوں کی […]
-
آرٹیکل 62، 63 مؤثر نہیں تو آئین میں کیوں موجود ہے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم کے وکیل کے عدالت میں دیئے گئے دلالئل پر ردعمل میں استفسار کیا ہے کہ اگر آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ مؤثر نہیں تو آئین میں کیوں موجود ہے؟ انہوں نے الزام لگایا کہ وزراء حق نمک ادا کرنے کے لئے بیانات دے […]