اھم خبریں

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

  • راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) مودی سرکار باز نہ آئی۔ جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی کی گئی ہے۔ کنٹرول لائن پر 24 گھنٹے میں پانچ مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ پاک فوج کے مؤثر جواب پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹو […]

  • بہت جلد شریف برادران سے چھٹکارے کی خبرملے گی، بلاول

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔ لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کے دوران مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپوں […]

  • بادشاہ سلامت بچ جائیں؛ عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ (ن) لیگ کا تاثر ہے کہ عمران خان کو برا ثابت کرو تاکہ بادشاہ سلامت بچ جائیں،وزیراعظم نے سچ بولا تو استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں،(ن) لیگ عدالت کو دھمکیاں دینے کی بجائے منی ٹریل پیش کرے،موٹو گینگ ملک کے پیسے سے […]

  • کچھ عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنے کے در پے ہیں؛ دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور بحالی کے لئے بھرپور تعاون کررہا ہے لیکن کچھ عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنے کے در پے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]

  • مریم نواز کی تفصیلات عدالت میں پیش

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ ان میں جائیداد خریدنے کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں ،مخدوم علی خان نے بتایا والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی، بیٹی نے قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔ جسٹس آصف سعید […]

  • پارک لین فلیٹ؛ تحقیقات شروع کردی، ذرائع بی بی سی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) بی بی سی انتظامیہ نے اپنے پلیٹ فارم سے پارک لین فلیٹوں کی خبر کو غلط انداز میں چلانے والے رپورٹر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ پی ٹی آئی نے ایک پرانی خبر کو نئی خبر کے طور پیش کرنے کیلیے اطہر کاظمی کے ذریعے بی بی سی کو نقصان […]