باماکو: (ملت+اے پی پی) افریقی ملک مالی میں فوجی کیمپ پر کار سوار خود کش حملہ آور کے حملے کے نتیجے میں فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں کار میں سوار خود کش حملہ آور نے فوجی بیس میں داخل ہونے کے بعد […]
اھم خبریں
مالی؛ خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 50 افراد ہلاک
-
جنوری کے آخر تک پاناما کا فیصلہ آجائے گا؛ رشید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پاناما کیس کا فیصلہ آجائے گا ، پاناما کیس کی سماعت کے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ عدالت میں ملک کے ایک تاریخی کیس […]
-
شریف خاندان کی ایک اور سٹیل ملز سامنے آگئی:عمران
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف ڈیووس میں اینٹی کرپشن پر لیکچر دینے گئے ہیں تو پھر الطاف حسین کو بھی دہشت گردی پر لیکچر دینے کے لیے دعوت نامہ بھیجا جانا چاہیے ،عدالتی کارروائی میں شریف خاندان کی ایک اور سٹیل ملز سامنے آگئی ہے […]
-
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کنٹرول لائن پر سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ […]
-
سوئٹزرلینڈ کا غیر امتیازی طریقہ کار قابل تعریف ہے،وزیراعظم
ڈیووس: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ صورتحال پر تشویش ہے،بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کر رہی ہے،برہان وانی کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا،نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے سوئٹزرلینڈ کا غیر امتیازی طریقہ کار قابل تعریف […]
-
نواز شریف نے 2011 میں بیٹی کے نام پر اراضی خریدی :مخدوم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے 2011 میں بیٹی کے نام پر زمین خریدی ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران آج پھر دلائل کا سلسلہ شروع ہوا […]