اھم خبریں

پانامہ کیس ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے؛ سپریم کورٹ

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق آف شور کمپنیوں سے کوئی آمدن نہیں ہوئی،اتناپیسہ کہاں سے کمایاجاتا ہے جو پاکستان آرہا ہے، کوئی فریق مکمل تحقیقات چاہتا ہی نہیں ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے،فریقین خود ہی […]

  • وزیراعظم کی تلاشی پاکستان کی جیت ہے، عمران

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جو تلاشی سپریم کورٹ میں شروع ہوئی ہے یہ پاکستان کی جیت ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جو تلاشی […]

  • چینی باشندوں کی سیکیورٹی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملک میں جاری مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے بنائے گئے یونٹ میں مزید 800 اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ریکروٹمنٹ کا عمل بھی جلد شروع کردیا جائیگا ، اس طرح مذکورہ یونٹ میں ریٹائرڈ فوجیوں سمیت […]

  • امن پیرس کانفرنس خوش آئند ہے: ملیحہ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین اور مشرق وسطیٰ سے متعلق مباحثے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ فلسطین مقدس سرزمین ہے، عرب اور اسلامی دنیا کا دل ہے۔ پاکستان کی نظر میں مشرق وسطیٰ کے امن سے متعلق پیرس کانفرنس خوش […]

  • ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں: جلیل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) جلیل عباس جیلانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں موجود غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں۔ تمام چیلنجز کے باوجود ہمارے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ اوبامہ انتظامیہ کے ساتھ ورکنگ گروپس کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔ جلیل عباس جیلانی […]

  • پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی: راحیل شریف

    ڈیووس: (ملت+اے پی پی) ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے جس کے لئے عوام اور فوج نے بڑی قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کارروائیوں کے لئے […]