ڈیوس: (ملت+اے پی پی) پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا پاکستان کے معاشی اعشاریئے دن بدن بہتر ہو رہے ہیں اور پاکستان اچھی رفتار سے معاشی ترقی کر رہا ہے۔ بین الاقوامی ایجنسیاں اور میڈیا بھی پاکستان کی ترقی کو سراہا رہا ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک سے خاصی […]
اھم خبریں
پاکستان تیزی سے معاشی ترقی کر رہا ہے: وزیراعظم
-
جمہوریت میں اپوزیشن کو جواب طلبی کا حق ہوتا ہے :عمران
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جمہوریت میں اپوزیشن کو جواب طلب کرنے کا حق ہوتا ہے ۔ نواز شریف نے اپوزیشن کے جواب میں تحریری تقریر کی تھی ۔ قطری شہزادے کا خط واحد منی ٹریل نظر آ رہی ہے ۔ بات کچھ تو ہے ، […]
-
عمران خان معافی خان کے نام سے مشہور ہو چکے ہیں، شاہی سید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شاہی سید نے کہاہے کہ عمران خان کا نام عوام نے یوٹرن اور معافی خان رکھ دیا ہے ۔منگل کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان عوام میں یو ٹرن اور معافی خان کے نام سے مشہور ہو […]
-
الیکشن کمیشن سے معافی نہیں مانگی: عمران
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں سپریم کورٹ بار کے وکلا کے ساتھ ہوں اور انکے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کئے جائیں، سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد رات کو نیند اچھی آتی ہے،الیکشن کمیشن سے کوئی معافی نہیں مانگی۔ پانامہ کیس کی سماعت سے قبل […]
-
سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی
کراچی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں […]
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]