اھم خبریں

استثنیٰ مانگنے کا مطلب ہے کہ وزیراعظم مجرم ہیں، فواد

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استثنیٰ مانگنے کا مطلب ہے کہ وزیراعظم مجرم ہیں کیونکہ استثنٰی اس وقت مانگا جاتا ہے جب جھوٹ بولتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات […]

  • ترکی؛ کلب میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

    استنبول: (ملت+اے پی پی) نائٹ کلب میں سال نوکا جشن منانے والوں پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو اس کے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے نئے سال کی تقریبات کے موقع پراستنبول کے نائٹ کلب میں حملہ کرکے متعدد افراد کو فائرنگ سے ہلاک […]

  • آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں: سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی […]

  • ترقی پذیر ممالک ‘پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ میں 79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر قرار دی گئی ہے۔ جامع ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا 52 واں اور بھارت کا 60 واں نمبر بیان کیا گیا ہے۔ پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ […]

  • مریم نواز نےاضافی دستاویزات جمع کرا دیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت عظمی میں اضافی دستاویزات جمع کرائی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے گوشوارے ٹھیک طرح سے پڑھے بغیر غلط الزامات لگائے ، جھوٹے الزامات لگانے پر درخواست گذار کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی […]

  • ملالہ کی پاکستانی وزیراعظم بننے کی خواہش

    لندن: (ملت+اے پی پی) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاستدان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاؤں، قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔ اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا […]