اھم خبریں

وزیراعظم نے استثنیٰ نہیں مانگا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف نے استثنٰی نہیں مانگا۔ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم نے استثنٰی مانگا۔ کہتے ہیں وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ اس […]

  • وزیر اعظم کو استثنیٰ حاصل ہے :مخدوم علی

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران بنچ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر اعظم کے وکیل ایک طرف کہتے ہیں کہ اسمبلی میں جھوٹ نہیں بولا دوسری جانب استثنیٰ مانگتے ہیں ۔ مخدوم علی خان کہتے ہیں وزیر اعظم نے ایک تو جھوٹ نہیں بولا اور اگر بولا بھی تو […]

  • ٹرمپ کی بم پروف بکتر بند کار کی خصوصیات

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکی دستور کے مطابق منصب صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ اپنی تقریب حلف برداری کے دوران جو بلٹ پروف کار استعمال کریں گے اس کی خصوصیات ذرائع ابلاغ کا مرکز ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی کار کو انگریزی میں ’’دی بیسٹ‘‘ کے […]

  • نیو کلیئر سپلائرز گروپ ؛ امریکا کی چین پر تنقید

    امریکا:(ملت+اے پی پی) نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ جنوب اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ نِشا ڈیسائی بِسوال نے کہا کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کے لیے امریکی کوششوں کے راستے میں چین […]

  • پاکستان کی ٹرمپ کو آگاہ کرنے کی تیاری

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں کے حوالے سے بریفنگ دینے کےلئے تیاریاں شروع کردی ہیں ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے جس پر پاکستانی انتظامیہ نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • عمران خان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی سے متعلق ریفرنس عدم پیروی پر خارج کردیا ہے۔ سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ کی جانب سے دائر ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا […]