اھم خبریں

نواز شریف نے مہارت حاصل کرلی: نعیم،فواد

  • ، اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نواز شریف نے سچائی چھپانے میں مہارت حاصل کر لی ہے ‘ ملک کی معیشت سے متعلق بھی حقیقت چھپائی جا رہی ہے ‘ مخدوم علی خان جو کتابیں پڑھ رہے ہیں ان کا کیس سے کوئی تعلق نہیں‘ مسلم لیگ […]

  • نیول چیف کی کمانڈر بحرین نیول فورس سے ملاقات

    ماناما:(ملت+آئی این پی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ان دنوں بحرین کے سرکاری دورے پر ہیں، اس دورے کے دوران نیول چیف نے کمانڈر رائل بحرین نیول فورس رئیرایڈمرل شیخ خلیفہ بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کی۔رائل بحرین نیول فورسز ہیڈکوارٹرزآمد پر ان کے ہم منصب کمانڈر رائل بحرین فورس نے […]

  • برطانوی شہزادے ولیم نے فیصلہ کرلیا

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی فضائیہ میں ملازمت چھوڑنے اور شاہی خاندان کے رکن کے طورپر اپنے فرائض پوری توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض مبصرین ان کے اس فیصلے کو بادشاہت کا منصب سنبھالنے کی طرف ایک قدم قرار دے رہے ہیں۔ شہزادہ ولیم اس وقت ایئرایمبولینس پائلٹ کے طور […]

  • فلپائن کے صدر نے عندیہ دے دیا

    منیلا: (ملت+اے پی پی) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کہا ہے کہ اگر منشیات کی لعنت نے سنگین صورت حال اختیار کی تو ملک میں مارشل لا لگا نے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے روڈریگو ڈیوٹرٹ کا کہنا تھا کہ فلپائن کو […]

  • پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں، آرمی چیف

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے دوطرفہ سیکیورٹی صورتحال […]

  • ٹرمپ کو زبان قابو میں رکھنا ہوگی، سی آئی اے چیف

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جان برینن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ انہیں صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی زبان پر قابو رکھنا ہوگا کیوں کہ ان کے حلف لینے کے بعد ریاست ہائے متحدہ امریکا کا مفاد اولین ہوگا۔ سی آئی اے چیف جان […]