اھم خبریں

افسران کی بیگمات جوتے پالش کرواتی ہیں، بھارتی فوجی

  • نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوجی نے اپنے افسران پرہی سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہوئے کہاہے کہ افسران کی بیگمات فوجیوں سے جوتے پالش اور اپنے کتوں کی خدمت کرواتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پھر ایک ایسی وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بھارتی فوجی نے بھارتی حکومت اورفوج کے اعلیٰ حکام کو شرم دلواتے […]

  • عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا: مریم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ڈیرہ غازی خان میں عمران خان کے دھواں دار خطاب اور پاناما لیکس کے حوالے سے ایک بار پھر وزیر اعظم پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حسد کی آگ نے عمران خان […]

  • آرمی چیف کا افغان صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر سے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ باقی نہیں رہا، الزام تراشی سے خطے میں امن کے دشمنوں کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل […]

  • چین کے تیارکردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گوادر کی بندرگاہ پر چین میں تیار ہونیوالے ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز پہنچ گئے۔ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں جہاز بندرگارہ کی سکیورٹی کے لیے پی ایم ایس اے فلیٹ میں شامل کر لیے گئے۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد کی گئی جس کے […]

  • بدعنوانی پہلی مرتبہ پاکستانی ایجنڈے میں شامل: نیب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کیلئے یہ بات خوش آئند ہے کہ بدعنوانی کے خاتمہ کو پہلی مرتبہ پاکستان میں ترقیاتی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔ نیب ہیڈکوارٹرز میں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبہ […]

  • سابق آرمی چیف عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف رواں سال ہونے والے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام ڈیوس میں رواں سال ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے جس میں وہ سیکیورٹی معاملات سمیت جنوبی […]