اھم خبریں

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، جیلانی

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا میں تعینات پاکستانی سفریف جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی بہتری کے لئے کام کریں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانے سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاک امریکا […]

  • ترک پولیس نے مزید 2 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، ترک پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مغویوں کو ایوسیلارین کے علاقے سے بازیاب کرایا۔ بازیاب ہونے والوں میں بلال اور فرخ شہزاد شامل ہیں۔ استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ نے بازیاب افراد سے بات کی ہے جبکہ انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ اس معاملے پر ترک […]

  • کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ پر برہم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف […]

  • افغانستان دہشت گرد تنظیموں کی آماجگاہ بن گیا ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے فاٹا میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کیخلاف اپنی سرزمین کو استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیگا۔امریکا سمیت عالمی برادری نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور […]

  • بھارتی آرمی چیف کی پھر پاکستان کو دھمکیاں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) اپنے فوجیوں کو دو وقت کی روٹی دینے میں ناکام بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو پھر گیدڑ بھبکیاں دینا شروع کر دیں ۔ اپنے فوجیوں کی شرمندگی مٹانے کے لئے پھر سرجیکل سٹرائیکس کا شوشہ چھوڑ دیا ۔ بھارت اپنی فوج کو دو وقت کی روٹی دے نہیں سکتا اور […]

  • ٹرمپ روس سے دوستی کے متمنی

    واشنگٹن: (ملت+آ ئی این پی ) امریکہ کے نامزد وزرا نے روس سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد نیٹو کو پہلی بار روس سے شدید خطرات لاحق ہیں، نیٹو اتحاد موجودہ زمانے کا سب سے کامیاب فوجی اتحاد ہے […]