اھم خبریں

حکومت ہر نئے دن کرپشن میں پھنستی جارہی ہے: سراج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ہر نئے دن کرپشن کی دلدل میں پھنستی جارہی ہے‘ آئین کے آرٹیکل 62,63 پر عمل نہ ہونے تک ملک کرپشن سے پاک نہیں ہوسکتا‘ کرپشن فری پاکستان بنانے کے لئے عدالت عظمیٰ کو مزید ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ […]

  • سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) گورنر ہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سمیت […]

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ […]

  • نیب میرے حوالے کردیں؛ عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہئے‘ جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے‘ عدالت میں پتہ چل گیا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں‘ یہ تکنیکی باتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘ ثابت کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم بھولا بھالا […]

  • پانامہ لیکس سے وزیراعظم کا کوئی تعلق نہیں ،عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہاکہ جھوٹے اور متضاد سیاسی بیانات پر کسی رکن اسمبلی کو نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا،پانامہ لیکس سے وزیراعظم نوازشریف کا کوئی تعلق نہیں ہے،عمران خان کو عدالت سے باہر مقدمے لڑنے کی عادت ہے،عمران خان احتساب کی الف ب سے بھی واقف نہیں، عدالت […]

  • اقوام متحدہ کیجانب سے مسئلہ کشمیر پر مصالحت کی پیشکش

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفنزڈی جورک کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کشمیر کی صورتحال پر دونوں وزرائے اعظم سے گفتگو کریں گے۔ مصروفیت کے باعث پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا۔ ترجمان نے بتایا ڈاکٹر […]