اھم خبریں

وفاقی حکومت معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہے: آصف

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کھاد پر سبسڈی واپس لینا ظالمانہ اور غیرانسانی فیصلہ ہے، یہ اقدام غریبوں اور دیہی عوام کے خلاف بھی سازش ہے۔ آصف زرداری نے کہا کہ اس فیصلے سے زرعی سیکٹر متاثر ہو گا اور دیہی علاقوں میں […]

  • بینظیر قتل کیس: سماعت کرنے والا جج تبدیل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جج نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 16 جنوری کو طلب کر رکھا تھا۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مقدمے کے […]

  • نیب نے کام نہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے: سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیب میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے کام نہ کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے، عدالت نوٹس لیتی ہے تو نیب حرکت میں آتا ہے۔ عدالت کی جانب سے نیب میں موجود فوجی افسران کا معاملہ […]

  • نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا: سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران فاضل بنچ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا ‘وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا‘ساری کہانی بی سی سی آئی بینک کے قرض سے شروع ہوتی ہے، دبئی مل کا وجود تھا […]

  • بچوں پر تشدد: 50ہزارجرمانہ ،ایک سال قید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے بچوں پر تشدد کی روک تھام کے بل ـ بچوں پر تشدد کے بل 2016 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ بل کو سکولوں کے قواعدو ضوابط میں شامل کیا جائے اور سکولوں کے نوٹس بورڈ پر بھی آویزاں کیا […]

  • کاسا 1000 منصوبہ توانائی معاون ثابت ہوگا، وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرغزستانی حکومت کی ترقی پسند پالیسیوں کو سراہتا ہے، کاسا1000 منصوبہ پاکستان میں توانائی کے بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا۔ کرغزستانی وزیر معیشت کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے وزیر اعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے […]