اھم خبریں

ملک میں ملکی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں: وزیراعظم

  • اسلام آباد : (ملت+اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 4.84 سے زیادہ رہی ہے اور اب وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خطیر سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتا ہے ،کرغزستان اور پاکستان وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون (کاریک)کے ارکان ہونے […]

  • خواجہ آصف نے راحیل شریف کے متعلق بیان بدل لیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ راحیل شریف کو سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے عمرے کی دعوت دی گئی اور انہوں نے عمرے پر جانے کیلئے وزارت دفاع اور پاک فوج کواطلاع دی تھی اور عمرے سے واپس آنے کے بعد انہوں نے کوئی درخواست […]

  • پاکستان نے ایٹمی عدم پھیلاؤ سے متعلق اہم کاوشیں کی: تسنیم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری تسنیم اسلم نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم کے وفد کو بریفنگ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پرامن مقاصد کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے حصول میں رکاوٹیں دور ہونی چاہئیں۔ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل نظام سے علاقائی امن اور خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ […]

  • جمعہ سے پیر تک ملک بھر میں بارش کا امکان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق، جمعہ سے پیر تک ملک بھر میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے راستے مغربی ہواؤں کا سسٹم جمعہ کو پاکستان میں داخل ہو گا۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی بلوچستان میں تیز بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اتوار کو کراچی میں سردی کی […]

  • پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، فوربز

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) معاشی امور پر نظر رکھنے والے امریکی معتبر میگزین فوربز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد ایک اور میدان میں پڑوسی ملک بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربز میگزین کے آرٹیکل میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایشیا میں […]

  • پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان سمیت تمام […]