اھم خبریں

سکولوں میں جا کر معیار تعلیم کا خود جائزہ لوں گا، وزیراعظم

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب بچے نواز شریف کی جان ہیں‘ بچے پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں‘ اسلام آباد تعلیم کے لحاظ سے ایک ماڈل شہر ہونا چاہئے‘ آنے والے وقت میں اسلام آباد دنیا کا خوبصورت ترین شہر ہوگا‘ سکولوں میں جا کر معیار […]

  • تنازعات کا حل سفارتکاری کے ذریعے: ملیحہ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ دنیا میں نئے اور پیچیدہ تنازعات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان سفارتکاری کے ذریعے امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ امن برقرار رکھنے کیلئے سیاسی عمل کی ترویج ضروری ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ قیام امن کیلئے سیاسی اور معاشی ناانصافیوں کا خاتمہ کرنا […]

  • پی پی بس کرپشن کی بات نہ کیا کرے: نثار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع اپنے چیمبر میں صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ اہم ملکی معاملات پر اپوزیشن نے پوائنٹ سکورنگ کی انتہاء کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کہتی ہے کہ چورانوے مدارس کو کالعدم قرار دیا جائے، یہ […]

  • سعودی عرب نےراحیل شریف کی شرائط مان لیں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا جنرل (ر) راحیل شریف سے 39 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہا جنرل (ر) راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع کے سامنے تین شرائط رکھیں تھیں۔ وہ اتحاد […]

  • بھارت نے اکھنور سیکٹر پرجی آر ای ایف کے کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کردیا

    جموں /نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے ورکنگ باؤنڈری پر قائم ریزرو انجینئرنگ فورس کے کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد حملے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے،شواہدسے پتہ چلتا ہے کہ دہشتگردی کیلئے پاکستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔پیر کو بھارتی […]