اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بھر پور استفادہ کیلئے نئی نسل کا کردار اہم ہے اور پاکستان میں پیدا ہونے والے نئے امکانات سے مستفید ہونے کیلئے طلبہ خود کو بھرپور انداز میں تیار کریں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو ایوان […]
اھم خبریں
ہم صحیح راستے پر چل پڑے ہیں؛ صدر
-
جائیدادیں قطری کی ہیں تو سوال ہی ختم ؛ سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے، نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کے تبادلے کا ثبوت بھی مانگ سکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے […]
-
اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود 24 ویں آئینی ترمیم منظور
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود 24 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی سربراہی میں ہوا جس میں 24 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے […]
-
پی ٹی آئی وکیل پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں :جسٹس عظمت
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ قانونی سوالات پوچھیں تو پی ٹی آئی وکیل پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں ، نعیم بخاری صاحب لگتا ہے آپ مچھلیاں پکڑ رہے ہیں ، قانونی سوالات کے ساتھ فلرٹ نہ کریں ۔ جسٹس […]
-
امریکا کی صدارت خاندانی کاروبار نہیں، اوباما
واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انھوں نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نصحیت کی ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کو ‘اپنے خاندانی کاروبار کی طرز پر’ چلانے کو کوشش نہ کریں۔امریکی ذرائع ابلاغ اے بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں براک اوباما نے کہا کہ […]
-
اقوام متحدہ پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کے لیے دوبارہ سرگرم
کراچی:(ملت+اے پی پی اقوام متحدہ اورامریکا پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سفارتی سطح پر دوبارہ سر گرم ہوگئے ہیں۔ عالمی سطح پرکی جانے والی سفارتی کوششوں کے سبب ’’پاک بھارت مذاکرات‘‘ کی جلد بحالی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔ اس مذاکراتی عمل کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے […]