سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ وادی کا حل کشمیریوں کا بھارت پر اعتماد ختم، ریاستی ظلم وجبر، گولی اور پیلٹ گنوں کے جواب میں آج کا کشمیری نوجوان نڈر، بے باک اور موت کے خوف سے آزاد مگر بھارت سے نا امید ہو گیا۔ یہ بات پانچ رکنی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں سامنے […]
اھم خبریں
کشمیریوں کے دلوں سے موت کا خوف نکل گیا
-
ملٹری کورٹس مسائل کا حل نہیں؛ رانا ثناء
لاہور: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور شیخ رشید کے بہاولپور جلسے سے کئے گئے خطابوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاناما اب پاجامہ بن چکا ہے، شیخ رشید کو پہنا دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2017ء الیکشن کا نہیں، […]
-
پاناما؛ انصاف ملا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی: عمران
بہاولپور: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ سارا کیس یہ ہے کہ نواز شریف نے مریم نواز کے نام پر اپنی جائیداد بنائی۔ اگر اس کیس میں انصاف ملتا ہے تو […]
-
نیب قوانین سخت کرنے کا آرڈیننس تیار: ڈار
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پلی بارگین کرنے والا شخص پوری زندگی نہ الیکشن لڑسکے گا اور نہ اپنے عہدے پر برقرار رہ سکے گا اس کی سزا نااہلی ہوگی۔ اسلام آباد میں قوانین جائزہ کمیٹی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
-
کراچی کی بندرگاہ پر چینی ایٹمی آبدوز تعینات ہے، بھارت کا دعویٰ
نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی ایک ایٹمی آبدوز گزشتہ سال سے کراچی کی بندرگاہ پر تعینات ہے جس کا مقصد بحر ہند میں بھارتی بحریہ کے وارشپس کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنا اور سمندر میں چینی بالا دستی قائم رکھنا ہے۔ بھارتی ٹی وی ’’این ڈی […]
-
امریکہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکٹیکل سیکیورٹی آپریشن سینٹرتعمیر کرے گا،کیری
واشنگٹن: (آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں امریکا ‘اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکٹیکل سیکیورٹی آپریشن سینٹرز تعمیر کرے گا،جس وقت اوباما نے عہدہ سنبھالا تھا اس وقت القاعدہ پاکستان اور افغانستان میں مضبوط تھی تاہم گذشتہ 8 سال کے دوران گروپ کی […]