اھم خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاک بھارت ثالثی پر رضامند

  • اقوام متحدہ:(ملت+اے پی پی) میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث کاکردار ادا کرنےکیلئےتیارہیں۔ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی مداخلت سے بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، نئے جنرل سیکریٹری کو […]

  • بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

    لاہور / کراچی /اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا ۔ وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس […]

  • جنرل (ر) راحیل شریف 39ملکی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 39ملکی اسلامی فوجی اتحادکے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا ، اسے پہلے پاکستان میں حتمی شکل دی گئی۔ ایسی […]

  • تین نسلوں کے احتساب کیلئے شیر کا دل چاہیے: مریم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتا۔ تین نسلوں کے احتساب کیلئے شیر کا دل چاہیے۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا […]

  • پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں جمع کرا دیئے

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی سے متعلق ڈوزیئر سیکرٹری جنرل کے حوالے کیا۔ ڈوزیئر میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان میں بھارت کی مداخلت بند کرائے۔ ڈوزیئر میں بلوچستان، فاٹا اور کراچی میں بھارتی مداخلت کے ثبوت شامل ہیں۔ […]

  • بھارت عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے:ربانی

    اسلام آباد:ِ (ملت+آئی این پی ) چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بھارت عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں ماورایے عدالت قتل عام میں ملوث ہے،مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال سے بچوں کی بینائی محروم ہونے پر بھی مغرب میں […]