اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دیں لیکن مظلوموں کے خون سے رنگے ہاتھوں والے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے3 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد […]
اھم خبریں
پاکستان پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں، نثار
-
پڑھے لکھے کشمیری نوجوان ہاتھوں میں اسلحہ اٹھا رہے ہیں، بھارتی آرمی چیف
نئے بھارتی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل بپن راوت نے تسلیم کیا ہے کہ پڑھے لکھے کشمیری نوجوان اب ہاتھوں میں اسلحہ اٹھا رہے ہیں ، مقامی نوجوانوں میں عسکریت پسندی کا رجحان بڑھ رہا ہے جو باعث تشویش ہے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا […]
-
تبدیلی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں،بھارت
نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت نے رویتی ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کشن گنگا اوررتلے پر اجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، پاکستان کے اعتراضات دورکرنے کیلئے غیرجانبدارماہرکاتقررکیاجائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نمائندہ عالمی بینک نے بھارتی وزارت خارجہ اور واٹر […]
-
لودھراں حادثے کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دیں گے، سعد
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لودھراں ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ 24 گھنٹے میں مکمل کرلی جائے گی اور واقعے کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لودھراں کا واقعہ انتہائی […]
-
پاکستان اور بحرین کی مثالی دوستی پر فخر ہے:وزیراعظم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کی مثالی دوستی پر فخر ہے‘ جدید نرسنگ یونیورسٹی کے قیام کے لئے بحرین کے تعاون کے شکر گزار ہیں‘ نرسنگ یونیورسٹی تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی کے لئے قوم کا فخر ہوگی‘ یونیورسٹی دو برادر اسلامی ملکوں […]
-
بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے،شیخ رشید
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس ایک زندہ حقیقت ہے ،اس کیس سے پاکستان کا کھویا ہوا وقار واپس آئے گا، عدالتی ریماکس پر وزراء پریس کانفرنس کر کے روزانہ بغلیں نہ بجائیں،بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے۔سپریم کورٹ کے […]