اھم خبریں

پاکستان کا کسی ملک کے خلاف عالمی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاق نے ملک کی خارجہ پالیسی کی آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے گائیڈ لائنز طے کرلی ہیں ۔خارجہ پالیسی آئندہ حکمت عملی کی گائیڈ لائنز میں طے کیا گیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ایسے عالمی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی بھی ملک کے خلاف ہویا عالمی امن […]

  • بھارت کے بیلسٹک میزائل کے مقابلے میں پاکستان کی مدد کریں گے، چین

    نئی دلی / بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بنانے کا سلسلہ بند نہ کیا تو بیجنگ بھی اسلام آباد کو اسی قسم کے میزائلوں کی تیاری میں مدد فراہم کرے گا۔ چین کے سرکاری جریدے ’گلوبل ٹائمز‘ کے ایک حالیہ اداریے کا حوالہ دیتے ہوئے […]

  • مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت پھر شروع ہوگئی ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت میں اپنا جواب جمع کروا دیا ہے ۔ عدالت میں جمع کرائے جانے والے جواب میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ لندن فلیٹس اور آف […]

  • کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی اور وہاں ہندؤں کے ڈومیسائل بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں کشمیرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ 6 ماہ سے مقبوضہ […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: سعد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 2018ء تک خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں‘ سی پیک کے تحت ریلوے کے تین منصوبے شروع کئے گئے ہیں‘ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو سی پیک میں شامل کرانے کے لئے کوشاں ہیں‘ کراچی […]

  • حکومت صحت

    عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے: سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے اور معصوم شہریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے سمیت اس مسئلہ کا پرامن اور سیاسی حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے، پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت […]