اھم خبریں

عمران نے خود کو الزام خان اور قلابازی خان تسلیم کرلیا: دانیال

  • اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں دانیال عزیز اور مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج خود کو الزام خان اور قلابازی خان تسلیم کرلیا ‘ بدعنوانی کے علمبردار اپنے صوبے کی حالت دیکھیں‘ پی ٹی آئی کے وکلا نے تسلیم کیا کہ جو ثبوت انہوں نے […]

  • امریکا خطرہ بنا تو منہ توڑ جواب دیں گے، چین

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی ہتھیار خطرے کا باعث بنے تو ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، امریکا کی جانب سے بحیرہ جنوبی میں اسلحے میں اضافہ چین کیلیے سیکیورٹی خطرہ ہے،ہماری بحیرہ جنوبی چین پر مکمل نظر ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی ملٹری سائنس […]

  • وزیر اعظم کے وکلا نےسوالوں کے تحریری جواب جمع کرادیئے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے رو برو تحریری جواب جمع کرادیئے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر وزیر اعظم کے وکلا ء کی جانب سے […]

  • پاناما کا ہنگامہ بہت جلد سمٹ جائے گا، خواجہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما کا ہنگامہ کرنے والوں کا مقصد معاملے کا نتیجہ نکالنا نہیں بلکہ میڈیا میں شور مچانا ہے۔ انہوں نے کہا امید ہے معاملہ جلد اختتام تک پہنچ جائے گا۔ جاوید ہاشمی کے الزامات […]

  • اغوا کئے گئے چھ پاکستانی استنبول سے بازیاب

    استنبول: (ملت+اے پی پی) سہانے سپنے اور تعبیر کا سفر لئے مردان کے رہنے والے یورپ چلے لیکن انسانی اسمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے۔ انسانیت بیچنے والوں نے پیسے ہتھیائے اور بندے آگے بھجوائے لیکن منزل پر نہ پہنچ پائے۔ اُس پار بیٹھے ایجنٹوں نے دیار غیر جانیوالوں کو یرغمال بنایا اور مزید پیسوں کیلئے […]

  • پاکستان اور برطانیہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے برطانوی محکمہ خارجہ کے معاون وزیر الوک شرما نے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانوی معاون وزیر کو پاکستان کی پرامن ہمسائیگی کی کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی رابطے بڑھانے کا فیصلہ بھی کیا […]