اھم خبریں

صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا

  • صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) پانی کی تقسیم کا تنازع حل کرنے کے لیے پہلا اجلاس ناکام ہو گیا، اٹارنی جنرل کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیرِاعلیٰ سندھ کی شرکت سے تنازعہ پیدا ہو گیا، پنجاب کے نمائندے نے وزیرِاعلیٰ سندھ […]

  • سرکاری جہاز کا استعمال: حکومت کا مریم کیخلاف نیب سے تحقیقات کرانے کا اعلان

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف نیب تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی بطور وزیراعظم اور رکن پارلیمنٹ ذمےداری تھی کہ وہ اثاثوں کے بارے میں بتاتے، نواز شریف […]

  • وزیراعظم عمران خان کا اہم دورے پرکل متحدہ عرب امارات جانے کا فیصلہ

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اہم دورے پر کل متحدہ عرب امارات جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے، سعودی عرب اور چین کے بعد یو اے ای سے بھی بڑا پیکج ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]

  • وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر عارف علوی کا بھی یوٹرن لینے کا اعتراف

    لاہور:(ملت آن لائن) ایک ایسے موقع پر جبکہ وزیراعظم عمران خان کے یوٹرن سے متعلق بیان کی بازگشت ہر طرف سنائی دے رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بھی یوٹرن لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے حالات کی مناسبت سے کیے جاتے ہیں۔ لاہورمیں اپنی اہلیہ کے ہمراہ مقامی شاپنگ مال […]

  • جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور، اے جی مجید اور حسین لوائی کی اسلام آباد منتقلی کا حکم

    لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور اے جی مجید سمیت حسین لوائی کو بھی اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اومنی گروپ کے […]

  • عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے:خواجہ آصف

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کالم نویسوں سے ملاقات میں بیان دیا کہ حالات کے مطابق جو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں اور جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس […]