اھم خبریں

آئی جی سندھ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) جبری رخصت پر بھیجے گئے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شریک ہوئے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 19 دسمبرکو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا […]

  • داعش نے استنبول کے نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری نے قبول کرلی

    دمشق /استنبول: (ملت+آئی این پی) ترکی کے شہر استنبول میں سالِ نو کے موقع پر نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش ) نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں سالِ نو کے موقع […]

  • بھارت سے پانی میں کمی، آزاد کشمیر میں بجلی کا بحران شدید ہوگیا

    بٹیاں بالا:(ملت+اے پی پی) شدید خشک سالی کے ساتھ ساتھ بھارت نے دریاؤںکا پانی روکنے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والے چھوٹے ندی نالوں کا بھی تقریباً 50 فیصد پانی روکنا شروع کر دیا۔ آزاد کشمیر میں مقامی سطح پر بجلی پیدا کر نے والے 8 پاور ہاؤسز پر بجلی کی پیداوار […]

  • لیڈری

    سپریم کورٹ مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنے گی، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ نے اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایک فریق کی […]

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر پڑی برف پگھلنے لگی ہے اور اب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر باقاعدہ طور پر ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی سطح پر رابطہ ہوا اور دونوں ممالک نے پرامن (سویلین) جوہری تنصیبات […]

  • پاکستان اور بھارت سول ایٹمی تنصیبات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے سول ایٹمی تنصیبات اور جیلوں میں قید ایک دوسرے کے شہریوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے ۔ بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کیلئے ایک بار پھر پاکستان سے درخواست کی ہے ۔ پاکستان اور بھارت نے 26 ویں مرتبہ سول جوہری تنصیبات […]