اھم خبریں

اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

  • اسلام آباد: (ملت=اے پی پی) سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے مقدمہ سننے سے معذرت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو […]

  • ریاض :جنرل (ر) راحیل شریف نے عمرہ ادا کیا

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے عمرہ ادا کیا ۔ سابق آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ، اس دوران انہیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا۔ سابق آرمی چیف سعودی […]

  • سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر غور کیا جائے گا ، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید پہلی بار ایپکس کمیٹی میں شرکت کریں گے […]

  • بھارت کی پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی سازش

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایک طرف بھارت کا جنگی جنون تو دوسری جانب سازشی دماغ بھی مسلسل پاکستان کیخلاف اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی کوششوں میں مصروف رہتا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی اور سرحدی جارحیت کے بعد آئی ٹی کے میدان میں دہشت گردی شروع کر دی۔ ملک بھر […]

  • چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی پناما پر نیا بنچ تشکیل

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حلف اٹھاتے ہی پنامہ لیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر دیا۔ پنامہ لیکس کیس چار جنوری سے سماعت کیلئے مقرر کر کے پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہ ہوں گے جبکہ چیف جسٹس خود بنچ کا حصہ […]

  • تربیلا،منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخائر متاثر

    تربیلا: (ملت+اے پی پی) اور منگلا ڈیمز میں قابل استعمال پانی کی مقدار انتہائی کم سطح پر آگئی ہے ۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دونوں ڈیمز میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 46ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو پچھلے سال 31دسمبر کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ تربیلا میں پانی انتہائی […]