اھم خبریں

پیوٹن کا امریکا کیخلاف کارروائی سے انکار، ٹرمپ کا خیرمقدم

  • امریکا:(ملت+اے پی پی) کی جانب سے روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کے باوجود صدر پیوٹن نے جوابی کارروائی سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ نے پیوٹن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روز امریکی صدر باراک اوباما نے روس کے35 سفارت کاروں کو ملک سے بے دخلی کے احکامات جاری […]

  • جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی […]

  • چین نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی

    چین: (ملت+اے پی پی) نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی ہے۔ بھارت جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دینے کے لیے اقوام متحدہ میں کئی بار قرارداد لاچکا ہے اور ہر بار اسے […]

  • کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، باہمی کرکٹ نہ کھیلنے کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 43 واں اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی شہر یار خان […]

  • کراچی والوں نے 23 اگست کے فیصلے کی توثیق کر دی؛ ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بانی متحدہ سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے پہلی مربتہ کراچی کے نشتر پارک میں اپنی عوامی قوت کا مظاہرہ کیا۔ نشتر پارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آج ہم نے بتا دیا ہے کہ جلسے اور جلسی میں کیا […]

  • کیری کا اسحاق ڈار کو فون

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور بتایا کہ صدر عالمی بینک نے انہیں سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی بھارت سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے مسئلے کا […]