راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق، بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آج پھر بلااشتعال فائرنگ فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا۔ فائرنگ شام 4 بج کر 40 منٹ سے 5 بج کر 40 منٹ تک جاری رہی۔ پاک فوج […]
اھم خبریں
چڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی شیلنگ
-
پہلے کرکٹر کو تھکنے دیں ابھی وقت ہے: آصف
نوابشاہ: (ملت+اے پی پی) الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں جانے کے اعلان کے ساتھ ہی آصف علی زرداری متحرک ہو گئے۔ نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ضلعی قیادت کے اجلاس میں انتخابی حکمت عملی بھی طے کر لی گئی۔ سابق صدر کو علاقے میں ترقیاتی کاموں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ […]
-
اقتصادی راہداری کے روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: صدر
پشاور: (ملت+اے پی پی) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پورے اعتماد سے کہتے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی گئی، روٹ کے بارے میں شکوک وشبہات پھیلا نے والے لوگ قوم کی کوئی خدمت نہیں کر رہے بلکہ ان کا یہ طرز عمل […]
-
ایسا جواب دیں گے امریکہ کو تکلیف پہنچے گی، روس
ماسکو: (ملت+آ ئی این پی ) روس نے کہا ہے کہ سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام کا روس ایسا جواب دے گا جس سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی،مریکہ ہیکنگ کے ثبوت لائے یا پھر خاموش رہے، صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے تک انتظار کریں گے ۔ غیر ملکی میڈیا […]
-
جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں
جسٹس:(ملت+اے پی پی) انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی […]
-
رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی
رحیم یارخان: (ملت+اے پی پی) میں پولیس لائن کے قریب مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ،واقعے میں 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او ذیشان اصغر کے مطابق دھماکا شفیع ٹائون میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کھڑی موبائل کے پاس ہوا ہے،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو […]