اھم خبریں

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سفارتی کورس کرنیوالوں کیلئے معلومات کا حصول ضروری ہے،سفارتکار دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں،ہم اپنے ہمسایہ ملکوں سے پرامن تعلقات کے خواہاں ہیں۔جمعہ کو سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • روس کی جانب سے امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

    لندن: (ملت+اے پی پی) روس نے صدارتی انتخابات میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایک روز قبل امریکہ نے صدارتی انتخابات میں ملوث ہونے کے الزام میں روس کے خلاف کئی پابندیوں کے اطلاق اعلان کیاتھا۔ لندن میں روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک […]

  • بھارتی ہیکرز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کرلی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بھارت کی شرانگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ہیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھارت سے متعلق مواد دکھایا جا رہا ہے۔ بھارت کے ہیکرز کی جانب سے مختلف پیگامات نشر کئے جا […]

  • پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے 2016ء بدترین سال رہا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سال 2016ء پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بدترین سال رہا، جس میں بھارت کی جانب سے سیز فائر کی ریکارڈ خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے بدترین دشمن کی حیثیت سے سامنے آئے۔ انہوں نے پاکستان کیساتھ تعلقات کے حوالے سے دہرے کردار کا […]

  • پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ جیت رہا ہے: برطانوی اخبار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) کچھ سالوں پہلے تک پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا تھا جہاں آئے دن دہشتگردی کے واقعات رونما ہوتے تھے۔ لیکن کچھ عرصہ میں ہی پاکستان میں ایسے غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے جس نے دہشتگردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پاکستان میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں […]

  • پاناما لیکس پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں: عمران

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ طاقت ور کبھی نہیں پکڑا جاتا، کوئی نہ کوئی اسے بچانے آ جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ تاہم پاناما […]