اٹک: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹک کے قریب بہادر رینجرز کا دورہ کیا اور گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پاک اردن مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا اور دستوں میں شریک افسران اور اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
اھم خبریں
پاک فوج ہر طرح کے خطرات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف
-
سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر تبدیل یا مسترد نہیں کرسکتا ،پاکستان
اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر تبدیل یا مسترد نہیں کرسکتا ، پاکستان بھارتی سرگرمیوں کا سند ھ معاہدے کے تحت جائزہ لے گا،معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے لئے ثالثی میکنزم مو جود ہے ،کشمیری […]
-
بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں لہذا پاکستان کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا ہفتہ وار نیوزبریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان […]
-
روسی ہیکنگ کیخلاف امریکا کا جوابی اقدامات کا فیصلہ
واشنگٹن۔: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباماکی انتظامیہ نے حالیہ صدارتی انتخابات کے موقع پر روسی ہیکروں کی کارروائیوں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابی مہم کے دوران کئی مراحل پر روسی ہیکروں نے صدارتی انتخابات سے متعلق معاملوں میں ہیکنگ کی۔ امریکی […]
-
بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور
بیجنگ:(ملت+اے پی پی) میں سی پیک کی جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں سندھ میں توانائی کے 3منصوبے منظور کرلیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کراچی سرکلر ریلوے سی پیک کے ایجنڈے پر آگیا ہے۔ طارق فاطمی کہتے ہیںکہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے امن میں اضافہ ہو گا۔ وفاقی […]
-
محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنادی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنا دی،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2جنوری کوپاکستان میں داخل ہوگا جس کے بعد بالائی پنجاب اور دیگر علاقوں میں ابر کرم برسے گا۔ کے پی کے، کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بھی بارش کا امکان ہے، […]