نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ پیش آنے والے توہین آمیز رویئے کی اجازت نہیں دیں گے اور اسرائیل کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوگیا […]
اھم خبریں
اسرائیل کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ
-
ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی
ایمسٹر ڈیم:(ملت+ات پی پی) ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہالینڈ کے علاقے کیولم برگ میں موجود اسلامک سینٹر کی عمارت کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگادی، آگ اس قدر شدید تھی کی اس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی […]
-
آرمی چیف نے مزید 8 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ صفورہ اور سبین محمود کے قتل سمیت دیگر واقعات میں ملوث مزید 8 دہشت گردوں کی سزائے موت جب کہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل قمر […]
-
اسرائیل کسی ایک کا انتخاب کرے، جان کیری
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل کی ہر فورم پر حمایت کی لیکن مشرقی وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستوں کے قیام میں ہے اس لئے اسرائیل یہودی ریاست یا جمہوریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سلامتی کونسل میں […]
-
وزیراعظم کے چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے، خورشید
سکھر:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال وزیراعظم نواز شریف چوہدری نثار سے ڈرتے ہیں پر تبصرہ کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]
-
بلاول اپوزیشن لیڈر، میں ایڈوائزر ہونگا: خورشید
سکھر: (ملت+اے پی پی) سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ میڈیا سمیت جو لوگ یہ کہتے تھے کہ پیپلز پارٹی کی اکثریت کم ہو گئی ہے، 27 دسمبر کو لوگوں کی بڑی تعداد کی جلسے میں شرکت نے ان کے دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنوری […]