اھم خبریں

نئی مردم شماری میں اہم معلومات حاصل کرنیوالا فارم خارج

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ادارہ مردم شماری نے مارچ 2017 میں ملک بھر میں ہونے والی نئی مردم شماری کے لئے فارم 2 الف کو خارج کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف چیف سیکرٹری سندھ کو ادارہ مردم شماری کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مردم […]

  • ملک میں احتجاج کے بجائے ترقی پسند سوچ اپنانا ہوگی،وزیراعظم

    چشمہ: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک میں احتجاج کے بجائے ترقی پسند سوچ اپنانا ہوگی،دھرنوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں ،پاکستان کی روشنیاں چھیننے والوں سے پوچھا جائے کہ ایسا کیوں کیا،پاکستان کی ترقی کا دارومدار توانائی پر تھا جس پر توجہ نہیں دی گئی،حکومت درست سمت […]

  • اللہ کی پکڑ سے بدعنوان دور نہیں؛ صدر

    اسلام آباد،کوئٹہ (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ وہ بلوچستان کی سر زمین پر کھڑے ہوکر یہ واضح کرتے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ بلوچستان سمیت ملک کا کوئی بھی […]

  • افغان طالبان پر عائد عالمی پابندیاں ختم کرائیں گے، روس، چین، پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی حیثیت سے روس اور چین نے افغان طالبان کو اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے نکلوانے کیلیے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ افغان حکومت اور شورش پسندگروہوں کے مابین پرامن مذاکرات شروع کرائے جاسکیں۔ یہ اعلان روس، پاکستان اور چین کے سہ […]

  • جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب چلے گئے

    لاہور:(ملت+اے پی پی سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے۔ سعودی حکومت کی جانب سے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا جس میں وہ شاہی مہمان کی حیثیت سے روانہ ہوئے، ان کے اعزاز میں سعودی عرب میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔

  • نواز شریف کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں: چینی صدر

    اسلام آبد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کے نام خط میں چین کے صدر شی چن پنگ نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں اور وزیراعظم کی صحت و کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین پاکستان سے اقتصادی تعاون کے فروغ کو […]