اھم خبریں

نواز شریف کو سالگرہ پر مبارک کیوں دی؟

  • نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہاء پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ معروف ہندو جنگجو چتراپتی شیوا جی نے کبھی دشمنوں کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات نہیں بھیجے تھے۔ شیو سینا کے حمایتی اخبار […]

  • نون لیگ کیس ہار جائے گی، عمران کا دعویٰ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلی بارگین کا قانون غلط ہے، یہ نہیں ہونا چاہئے، چیئرمین نیب کو فوری طور پر فارغ کر دینا چاہئے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف کے احتساب تک انصاف نہیں ہو گا۔ ان […]

  • وزیراعظم (آج) تیسرے ایٹمی بجلی گھر چشنوپ تھری کا افتتاح کریں گے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف (آج) بدھ کو چشمہ کے مقام پر پاکستان کے تیسرے ایٹمی بجلی گھر چشنوپ تھری کا افتتاح کریں گے،وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اور وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔ چین کے تعاون سے بنائے گئے اس بجلی […]

  • امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر

    امریکا:()ملت+اے پی پ) ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ سال اسلحہ کی فروخت کے43 کھرب 20ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسلحے کے بازار میں امریکا پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا، ایک نئے سروے کے مطابق […]

  • پی پی دور حکومت میں بی بی کے قاتل کیوں نہ پکڑے گئے

    پیپلزپارٹی:(ملت+اے پی پی) کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے پوچھیں 5 سال حکومت کی بے نظیر کے قاتل کیوں نہیں پکڑے؟ ناہید خان نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے 13 مہینے بعد اقوام متحدہ سے رجوع کیا گیا ،یو این کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ […]

  • حریت رہنما عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت

    سری نگر / لاڑکانہ:(ملت+اے پی پی) حریت رہنما واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بینظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جس پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے بے نظیر بھٹو کی نویں […]