اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ نظام انصاف میں طاقت ور کبھی نہیں پکڑا جاتا۔ پاناما کیس ملکی تاریخ کا بہت اہم کیس ہے، جو فیصلہ کرے گا کہ پاکستان نے حقیقی معنوں میں جمہوری بننا ہے یا مافیاز کا ملک بننا […]
اھم خبریں
پاناما کیس روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے: عمران
-
جھوٹے مقدمات کو قابل تعزیر جرم بنانے اسمبلی میں بل پیش
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزار ت قانون نے جھوٹے مقدمات کی حوصلہ شکنی اور لین دین میں شفافیت کے لیے تعزیرات پاکستان میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے مجوزہ بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ مجوزہ بل میں جھوٹے مقدمات کے اندراج اور مخالف کو نقصان پہنچانے کی غرض سے سرکاری اہلکاروں […]
-
بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو: سعد
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ […]
-
گڑھی خدا بخش؛ بینظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کی تیاریاں مکمل
لاڑکانہ:(ملت+اے پی پی) گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 9 ویں برسی کی مناسبت سے جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے حکومت کے خلاف اہم اعلان متوقع ہے۔ بے نظیربھٹو کی نویں برسی کے موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کی […]
-
پلی بارگین کا مقصد لٹیروں کی معافی نہیں، چیرمین نیب
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو(نیب)كے چیرمین قمرزمان چوہدری نے كہا ہے كہ نیب ملك سے بدعنوانی كے خاتمے کے لیے پر عزم ہے اور پلی بارگین كا مقصد عوام كی لوٹی ہوئی رقم كی واپسی كے ساتھ ساتھ لٹیروں كی معافی نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر […]
-
لاہور میں خود کش حملہ آور کے داخلے کی اطلاع
لاہور: (ملت+اے پی پی) باوثوق ذرائع کے مطابق فقیر نامی خود کش حملہ آور نیو ایئر نائٹ کی تقاریب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے مذکورہ خود کش حملہ آور کو تلاش کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے سخت سیکیورٹی […]