اھم خبریں

بھارت حریت کانفرنس کو بات چیت کی دعوت دے: یشونت سہنا

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) بھارتی اور مقبوضہ کشمیر کی حکومت کو حریت کانفرنس کے ساتھ فوری طورپر مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور بی جے پی رہنما یشونت سنہانے ایک بار پھر کہا ہے کہ پیلٹ بندوق پر پابندی عائد کرنا اب ناگزیر بن گیا ہے کیونکہ […]

  • اسرائیل مخالف قرارداد کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے، نیتن یاہو

    تل ابيب:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہےکہ امریکا نے مغربی اردن میں اسرائیلی بستیوں کے قیام کے خلاف سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد کی خاموش حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مغربی اردن میں اسرائیلی غیرقانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور ہونے کے […]

  • بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر غور شروع کردیا

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر غور شروع کر دیا ہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی سربراہی میں بین وزارتی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مجوزہ بین وزارتی ٹاسک فورس میں کئی سینئر وزراء کے علاوہ قومی سلامتی […]

  • جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا نیوکلیئر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) دنیا کو امن کا درس دینے والے بھارت نے اپنے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’اگنی فائیو‘‘ کا تجربہ کرلیا ہے جسے ایٹمی اسلحے سے لیس کیا جاسکتا ہے اور یہ 5000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ اگنی فائیو کو آج تجرباتی طور […]

  • مودی پاکستان پالیسی پر جلد نظرثانی کرسکتے ہیں، بھارتی سفارتکار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سفارتی حلقوں کے مطابق آئندہ برس پاک بھارت تعلقات میں کوئی مثبت موڑ آسکتا ہے۔ ایک بھارتی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے حوالے سے اپنی موجودہ پالیسی پر نظر ثانی کرسکتے ہیں۔ بھارتی سفارتی سفارتکارنے بھارتی وزیر […]

  • سانحہ12مئی؛ ٹارگٹ کلر کا 34 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سانحہ 12 مئی کے گرفتار ملزم رفعت اللہ نے دوران تفتیش 34 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ سانحہ 12 مئی کے گرفتار دہشت گرد رفعت اللہ نے دوران تفتیش انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نےاچ 12 مئی 2007 کو 26 جب کہ مجموعی طور پر 34 افراد […]