اھم خبریں

روس کا فوجی طیارہ بحراسود میں گرکر تباہ، 92 افراد ہلاک

  • سوچی:(ملت+اے پی پی) روس کے فوجی اہلکاروں، صحافیوں اور دیگر لوگوں کو شام لے جانے والا فوجی طیارہ بحراسود میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 92 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی فوجی طیارہ فوجی طیارے ٹی یو 154 نے سوچی کے ایئرپورٹ ایدلر سے اڑان بھری ہی تھی کہ […]

  • نئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے چارج سنبھال لیا

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی خدمات کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں […]

  • خواجہ آصف نے اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے جھوٹی خبر کی تصدیق کیے بغیر شدید ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ شام میں داعش کیخلاف پاکستان کے کردار پر اسرائیلی وزیر دفاع پاکستان کو ایٹم بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی […]

  • وزیراعظم کی کرسمس کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کرسمس تقریبات کے موقع پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ہفتہ کو وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔وزیراعظم نے کہا کہ وزرات پانی و بجلی زیرولوڈشیڈنگ کو یقینی بنائے۔

  • بھارت نے پاکستان کی مصنوعات کیلئے نان ٹیرف رکاوٹیں پیدا کیں

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین کے باوجود بھارت نے پاکستان کی مصنوعات کے لئے نان ٹیرف رکاوٹیں پیدا کی ہیں جبکہ ڈبلیو ٹی او کے 14 نئے رکن ممالک نے پاکستان کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دیا ہے، حکومت نے […]

  • انسانوں اوردرختوں کوسیدھاکرنیکاایک ہی فارمولاہ؛ اور وہ ہے ’’ڈنڈا‘‘:طارق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کے جواب پر ایوان کشت زعفران بن گیا،ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت نے سوال کیا کہ درخت لگائے توجاتے ہیں انہیں سیدھارکھنے کیلئے بھی کوئی فارمولاہے،جس کے جواب میں طارق فضل چوہدی نے کہا کہ انسانوں اوردرختوں کوسیدھاکرنیکاایک […]