اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں‘ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ کشمیر ہمیشہ سے نیوکلیئر فلیش پوائنٹ رہا ہے‘ کشمیریوں کی سفارتی‘ سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘ کشیدہ صورتحال خطے میں غربت کی بڑی […]
اھم خبریں
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے؛ پاکستان
-
سابق صدر آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے
سابق صدر:(ملت+اے پی پی) آصف زرداری بیرون ملک تقریباً ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کی پرواز بی ٹی پی 555 کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما رحمٰن ملک، بابر اعوان سمیت 7 اہم رہنما بھی کراچی پہنچے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]
-
ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج
اسلام آباد:(ملت+اے پی پ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور […]
-
پاکستان اور ازبکستان انتہا پسندی کے خلاف مل کر کام کریں گے: صدر
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان انتہا پسندی کے خلاف مل کر کام کریں گے۔پاکستان کی مسلح افواج اور قوم نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور دہشت گردی اب دوبارہ سر نہ اٹھا سکے گی۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر […]
-
امریکا:غیرقانونی مقیم مسلمانوں کی ملک بدری کاپروگرام منسوخ
اوباما انتظامیہ:(ملت+اے پی پی) نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔ یہ پروگرام […]
-
رومانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون وزارت عظمیٰ کیلیے نامزد
بخارسٹ:(ملت+اے پی پی) رومانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خاتون کو ملک کی وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کردیا گیا ہے جب کہ امیدوار سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔ 11 دسمبر کو رومانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی اور اس کی قریبی و […]