اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- وزیراعظم نواز شریف سے نو منتخب ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں […]
اھم خبریں
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار کی ملاقات
-
بھارت گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا
لاہور: (ملت+اے پی پی) بھارتی حکومت نے دریائے سندھ اور اس کے معاون مغربی دریاؤں کے پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ پانی کی تقسیم کے معاہدے سندھ طاس کے تحت دریائے سندھ، چناب اور جہلم جو مقبوضہ کشمیر میں سے گزرتے ہیں ان کا پانی پاکستان کی […]
-
حماد صدیقی کے حکم پر فیکٹری کو آگ لگائی
کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا نے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی عابد علی لاکھو کو اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عبدالرحمان عرف بھولا نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے حماد صدیقی کے کہنے پر بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کو آگ لگائی۔ آگ لگانے میں فیکٹری ملازم اور […]
-
وزیراعظم بوسنیا سے وطن واپس روانہ
سراجیوو: (بوسنیا) : (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت کے تین روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن روانہ ہوگئے۔ سراجیوو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر کی الوداعی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نے سراجیوو میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا ہرزیگووینا کی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے ساتھ […]
-
مشرقی پاکستان سے متعلق بیان بھارتی دہشتگردی کا ثبوت ہے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ نریندر مودی کا سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق بیان، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور اعترافی بیانات بھارتی دہشتگردی کے ثبوت ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ نریندر مودی، اجیت دیول کے بیانات کا معاملہ یو این سیکریٹری جنرل کے ساتھ بار بار اٹھایا […]
-
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور جہاز میں آگ لگ گئی
گڈانی: (م،لت+اے پی پی) بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک اور ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک ناکارہ جہاز کی کٹائی کا عمل جاری تھا کہ اس کے اگلے حصے میں اچانک آگ لگ گئی۔ […]