برلن: (ملت+اے پی پی) جرمن پولیس نے تیونس سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن انیس امیری کو ٹرک حملے کا مشکوک ملزم قرار یتے ہوئے اس کی تلاش شروع کردی۔ جرمن پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن ٹرک حملے کے جائے وقوعہ سے تیونس کے تارکین وطن 23 سالہ نوجوان انیس امیری کی کچھ […]
اھم خبریں
برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار ترک وطن شہری ہے، جرمن پولیس
-
بھارت کا کروز میزائل “نربھے” کا چوتھی مرتبہ تجربہ ناکام
نئی دلی: (ملت+اے پی پی) جوہری ہتھیار لے جانے والے بھارت کے “نربھے” کروز میزائل کا چوتھی مرتبہ تجربہ ناکام ہوگیا۔ اپنے ہدف کو زمین سے فضا میں ایک ہزار کلو میٹر کی دوری پر نشانہ بنانے والے نربھے میزائل کا ایک مرتبہ پھر تجربہ ناکام ہوگیا جب کہ اس سےقبل “نربھے” میزائل کے تین […]
-
میرا خیال ہے جنرل راحیل نے میری مدد کی، مشرف
لاہور:(ملت+اے پی پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کرپارہا، بھارت ہم سے جنگ نہیں کرسکتا لیکن وہ ہمیں اندر سے ختم کرنے کی پالیسی پر چل رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ای سی […]
-
اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، 5 ماہ میں 10 […]
-
طیارہ حادثہ؛ انجینئر اور پائلٹ کی کوتاہی سامنے نہیں آئی
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سول ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہےکہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور ساؤنڈ بہتر حالت میں ملا ہے جب کہ ابتدائی طور پر حادثے میں انجینئر اور پائلٹ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان […]
-
ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات مزید بہتر ہوں گے، امریکی سفیر
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں امریکا کااہم اتحادی ہے اوران کا ملک پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہے کیونکہ باہمی تجارت کا فروغ دونوں ممالک کی معیشتوں اورعوام کیلیے فائدہ مند ہے، امید ہے ٹرمپ […]