اھم خبریں

پاکستان کا مفاد ہوا تو ضرور سی پیک کا حصہ بنیں گے: جاپان

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر تاکاشی کیورائی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک بڑا منصوبہ ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ اس پر کامیابی سے عملدرآمد ہو جبکہ اگر پاکستان کے مفاد میں ہوا تو جاپان بھی اس منصوبے کا ضرور حصہ بنے گا۔ جاپانی سفیر کا میڈیا […]

  • دہشتگردی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: وزیر اعظم

    سرائیوو: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے بوسنیا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسنیا اور پاکستان کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے، تجارتی اور معاشی تعلقات مضبوط اور مستحکم دوستی کی بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم […]

  • جنرل زبیر سے امارات کے سفیر کی ملاقات

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ دفاعی […]

  • پاکستان اور بوسنیا کا دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

    سرائیوو:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بوسنیا ہرزے گوینا کے وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر تعاون بڑھانے میں اتفاق ہوا۔ بوسنیا کے شہردارالحکومت سرائیوو میں اپنے ہم منصب ڈینس زو ویدے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]

  • کلبھوشن یادیو کیس کے ڈوزیئر حتمی مراحل میں ہے، پاکستان

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی براٗے امور خارجہ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کیس کے ڈوزیئر کی تیاری حتمی مراحل میں ہے،ڈوزیئر جلد تیار ہو جائے گا، اس پرپیش رفت ہو رہی ہے،کلبھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کر رہے ہیں، بھارت کی جانب سے لائن اف […]

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، نثار

    طور خم:(ملت+اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں اور افغانستان کسی اور کے کہنے پر پاکستان سے تعلقات خراب نہ کرے۔ طور خم بارڈر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا […]