کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے بھارت کو سی پیک میں شامل ہونے کی پیش کش کی ہے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان سے دشمنی چھوڑ کر ایران اور افغانستان کے ساتھ سی پیک […]
اھم خبریں
بھارت دشمنی چھوڑ کرسی پیک کا حصہ بن جائے، کمانڈر سدرن کمانڈ
-
بھارت کی دہشت گردی کی حمایت کو بے نقاب کرنا بہت اہم ہے، سرتاج
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کے نیٹ ورک کا مزید پتہ لگا رہے ہیں کیونکہ بھارت کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کو بے نقاب کرنا زیادہ اہم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر نزہت صادق کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]
-
پاکستان کا ہارٹ آف ایشیا میں شرکت کا فیصلہ درست تھا، اعزاز
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہارٹ آف ایشیا میں شرکت کا فیصلہ درست تھا کیوں کہ یہ کانفرنس افغانستان کے بارے میں تھی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بتایا کہ […]
-
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کراسکی
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ […]
-
وزیراعظم کا مردم شماری کا اعلان خوش آئند ہے: مریم
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے مردم شماری کا اعلان خوش آئند ہے‘ مردم شماری ایک دورس اور اہم معاملہ ہے‘ حکومت بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں منصوبہ بندی کررہی ہے‘ ملک میں پائیدار ترقی یک حوالے سے یونٹس قائم کئے گئے […]
-
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی منائی گئی
اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) معروف شاعر اورقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔ حفیظ جالندھری کا پورا نام ابو الاثر حفیظ جالندھری تھا،انہوں نے 14 جنوری 1900 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی،ان کے والد شمس الدین حافظ قرآن تھے،انہوں […]