برلن:(ملت+اے پی پی) جرمن پولیس نے کل برلن میں ٹرک کے ذریعے ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں گرفتار پاکستانی شہری کے اصل مجرم ہونے پر شک کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو رات گئے جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مصروف کاروباری مقام پر ایک شخص نے تیز رفتار ٹرک سے لوگوں کو کچل […]
اھم خبریں
ٹرک واقعے میں گرفتار پاکستانی اصل ملزم نہیں، جرمن پولیس
-
بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق نومبر کے لیے ریفرنس فیول لاگت 7 روپے30 پیسے فی یونٹ مقرر تھی جب کہ بجلی کی پیداوار پر مجموعی فیول […]
-
میکسیکو: آتش بازی کے بازار میں دھماکے، 29 افراد ہلاک
ٹولٹپک:(ملت+اے پی پی) میکسیکو میں آتشبازی کے سامان کی مارکیٹ دھماکوں سے لرز اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم میکسیکو: آتش بازی کے بازار میں دھماکے، 29 افراد ہلاک، 70 زخمی میکسیکو سٹی سے شمال میں 32 کلومیٹر دور واقع ٹولٹپک کے علاقے میں آتشبازی کی مارکیٹ اچانک دھماکوں سے گونج اٹھی اور […]
-
زیورخ؛ اسلامک سیٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 نمازی زخمی
زیورخ: (ملت+اے پی پی) اسلامک سینٹرمیں مسلح شخص نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جب کہ ان میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے اسلامک سینٹر میں نمازِ مغرب کے بعد ایک شخص داخل ہوا جہاں اس نے نمازیوں […]
-
چین نے آبی ڈرون واپس کر دیا ہے،پینٹاگان
واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی محمکہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ چین نے آبی ڈرون واپس کردیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان پیٹرکک نے کہا ہے کہ اْسی علاقے میں ڈرون واپس کیا گیا جہاں سے چین نے یہ اپنے قبضے میں لیا تھا۔انہوں نے کہا […]
-
پاکستان نے افغانستان کا الزام کو مسترد کردیا: نبیل منیر
اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے افغان طالبان کے موسم سرما کے دوران دوبارہ منظم ہونے کے لئے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب نبیل منیر نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے […]