اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے اورنج لائن منصوبہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ منصوبے میں اربوں روپے کے ٹھیکے دیئے گئے اور تقریباً سارا کیس نیب کے پاس ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی اورنج لائن ٹرین منصوبہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلسے میں پراسیکیوٹر […]
اھم خبریں
اورنج لائن منصوبہ کیس::نیب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا ہے، تقریباً سارا کیس نیب کے پاس ہے،چیف جسٹس آف پاکستان
-
العزیزیہ ریفرنس: قطری شہزادے کے خطوط سے نواز شریف کا اظہار لاتعلقی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے قطری شہزادے کے خطوط سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت احتساب […]
-
وزیراعظم کا ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم
وزیراعظم کا ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کے پی حکومت فوری اسلام آباد پولیس سے مل کر انکوائری کرے، وزیر […]
-
پنجاب میں سینیٹ کی 2 نشستوں کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری
پنجاب میں سینیٹ کی 2 نشستوں کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب میں سینیٹ کی دو نشستوں کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل شام 4 بجے بلا تعطل جاری رہے گا، نون لیگ اور جنون آمنے سامنے ہیں۔ سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی مخصوص نشست پر ضمنی […]
-
وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد
وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پابندی کی رولنگ جاری کر دی۔ چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آکر بیان […]
-
طاہرداوڑ کے قاتل چاہے پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،شہریارآفریدی
اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) طاہر داوڑ کے قاتل چاہے پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ واضح رہے کہ پشاور رورل کے ایس پی طاہر داوڑ اسلام آباد کے علاقے جی ٹین سے […]