انقرہ:(ملت+آئی این پی) روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی سفیر کے قتل کے […]
اھم خبریں
اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق
-
چین نے سی پیک مخالف پروپیگنڈہ مسترد کردیا، چینی سفیر
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)چینی سفارت خانے کے عہدیداروں کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ناقدین کو جواب دے دیا گیا اور پاکستان میں تعینات سینئر چینی سفارتی اہلکار نے منصوبے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کی تردید کرتے ہوئے عوام سے ‘غلط معلومات’ کے خلاف حمایت طلب کرلی۔ قائمقام […]
-
کرپشن کی بات کرنیوالے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، نثار
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بچے کی اوٹ پٹانگ باتوں کا جواب نہیں دے سکتا،چیخنے چلانے والے مذکر مونث میں فرق نہیں کرسکتے،تعجب ہے کہ پیپلزپارٹی بھی کرپشن کے خلاف مہم چلائے گی،سانحہ کوئٹہ پرکمیشن کی رپورٹ پر بہت شور مچایا گیا پھرکرپشن کی بات […]
-
روس نے ترکی میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قراردیدیا
ماسکو: (ملت+اے پی پی) روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذخارووا نے کہا کہ ’’ہم ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہیں اور اس پر ترک […]
-
وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے کے نائب وزیر ژینگ ژیاؤ سانگ سے ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری جیسے منصوبے پاکستان اور چین کی ایسی سوچ کی علامت ہیں جن میں عوام کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ […]
-
جنرل راحیل شریف نے میں میری مدد کی: مشرف
لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے ان کیخلاف خلاف قائم مقدمات کو ختم کرنے کیلئے مدد کی تھی۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم […]