انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترکی میں روس کے سفیر کو ترک پولیس کے ایک اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ، سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا ، روس نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان ، اقوام متحدہ اور نو منتخب امریکی […]
اھم خبریں
سفیر کا قتل؛ روس کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ
-
ترکی میں روسی سفیر کو قتل کر دیا گیا
ملت نیوز.ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں روس کے سفیر اندریے کارلوف حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور بھی پولیس کی فائرنگ سے مارا گیاہے۔ واضح رہے کہ شام میں طیارہ گرانے کے معاملے پر روس اور ترکی کے درمیان تعلقات پہلے بہت کشیدہ تھے لیکن ترکی کی معافی کے بعد تعلقات […]
-
چار ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر 2017 میں پاکستان کو مل جائیں گے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاق وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ روس سے چار جدید ترین ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر 2017 میں پاکستان کو مل جائیں گے ۔ 100 سپر مشاق طیاروں کی برآمد کے لیے بھی کئی ممالک سے معاہدے ہو چکے ہیں ۔ مضبوط دفاع کے لیے […]
-
نامزد امریکی وزیرخارجہ روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے
برلن:(ملت+آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ریکس ٹلرسن کی یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع ہے ۔باہامس بھی ٹیکس کی محفوظ پناہ کے […]
-
بجلی کی دستیابی پرتوجہ مرکوز ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی 2018تک بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور 2022تک 30ہزار میگاواٹ بجلی کی دستیابی پرتوجہ مرکوز ہے،توانائی منصوبہ بندی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہی نہیں بلکہ وافر بجلی کی فراہمی ہے،ماضی کی حکومتوں نے گذشتہ15برس میں توانائی کے مسئلے پر کوئی توجہ […]
-
وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وکی میڈیا کی جانب سے فوٹوگرافی کے کروائے گئے ایک مقابلے میں تین پاکستانی فوٹوگرافروں کی تصاویر دس بہترین تصاویر میں شامل کی گئی ہیں۔ وکی میڈیا کے مطابق ‘وکی لوز مونومنٹس 2016’ کے عنوان سے منعقد کرائے گئے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 10،748 فوٹوگرافروں نے تقریبا تین […]