اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے سکول وین پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے،بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزور نہ سمجھے موجودہ حالات میں وزارت خارجہ کردار ادا کرنے میں […]
اھم خبریں
بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے: خورشید
-
چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا
واشنگٹن:(ملت+اے پی پ) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے جاری […]
-
اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی،صدر
کراچی: (ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سمندر اور آبی گزر گاہیں پاکستان کی طاقت ہیں اور پاکستان اس سے استفادہ کرنا جانتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سمندری تجارت کیفروغ کے لیے فنی استعداد پر بھر پور توجہ دی جائے۔وہ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کے ترپن ویں (53) دستے […]
-
بھارت سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ
نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہرکردی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر غیر جانبدار ماہر کا تقرر روکنے جبکہ پاکستان اورہندوستان کو آبی تنازع جنوری تک حل کرنے کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے تفصیلی جواب میں کہا […]
-
روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اوباما
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر صدارتی انتخابات چوری کیا جس پر اس کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ روس کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی۔ واشنگٹن میں اپنی آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر […]
-
خورشید شاہ نے چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:(ملت=اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا جب کہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوا بھی جمع کرادی۔ خورشید شاہ نے سپریم كورٹ كے سانحہ كوئٹہ […]