اھم خبریں

سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں: فاطمی

  • واشنگٹن:(ملت+آئی این پی )پاکستان نے بھارت کی جانب سے 2 متنازع آبی منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے معاملے کو لٹکانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سندھ طاس معاہدے میں کوئی ترمیم یا تبدیلی قبول نہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان […]

  • نئی آبدوزوں کی تیاری2017 میں مکمل کرنے کا ہدف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملکی دفاعی نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈکرنے کیلیے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے جسکے تحت پاکستان نیوی کیلیے نئی جنریشن کی4ائیر انڈی پینڈنٹ پروپلژن (اے آئی پی) آبدوزوں کی تیاری 2017 میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر لیاگیا ہے، جدید آبدوزوں کی پاکستان […]

  • پاناما لیکس؛ جب وزیراعظم آئیں گے تب پارلیمنٹ جاؤں گا،عمران

    لاہور:(ملت+اے پی پی) چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایوان میں جواب دینے کے پابند ہیں لہذا جب تک نوازشریف پارلیمنٹ میں آکر پاناما کیس پر جواب نہیں دیتے تب تک میں ایوان میں نہیں جاؤں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

  • حویلیاں حادثہ، میتوں کی حوالگی کا عمل مکمل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سانحہ حویلیاں میں جاں بحق مزید گیارہ افراد کی میتیں صبح سات بجے کے قریب پمز انتظامیہ نے لواحقین کے حوالے کیں جس کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کی میتوں کی ورثاء کو حوالگی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ان گیارہ افراد میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے […]

  • راجا پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) رینٹل پاور کیس میں آٹھواں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر خزانہ شوکت ترین سمیت 13 ملزمان کو طلب کی اگیا ہے۔ یونگ جن رینٹل پاور ریفرنس کے مطابق ملزمان تحقیقات میں اختیارات کے ناجائزاستعمال، قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی ٹھیکے دینے […]

  • آرمی چیف نے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشت گردوں کے موت کے پروانے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دہشت گردوں میں شیر علی، سید قاسم شاہ، محمد عثمان، محمد وقار فیصل، عبدالرحمان، میاں سید رحیم، لطیف اللہ محسود، عرفات، واحد علی، اکبر علی، محمد ریاض، محمد دیار خان اور نور […]